صومیہ خان کی خطا قبول

0

گلوکارہ صومیہ خان کا نیا ویڈیو سونگ "خطا” ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا ۔صومیہ خان نے ویڈیو کو پسند کرنے پر اپنے پرستاروں کو شکریہ ادا کیا ہے۔صومیہ خان نے بتایا کہ وہ مزید ویڈیوز پر کام کررہی ہیں اور جلد ان کو ریلیز کیا جائے گا۔ ویڈیو کے ڈائریکٹر شہریار ہیں۔ ویڈیو میں ماڈلنگ دائریا اور سلطان نے کی ہے۔

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: