پنجاب بھر کے تھیٹروں کو مراسلہ جاری

0

پنجاب کے تمام اسٹیج ڈراموں میں پولیس یونیفارم استمعال کرنے والوں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔اے آئی جی آپریشنز کے طرف سے پنجاب بھر کے آر پی اوز ،سی پی اوز اور ڈی پی اوز کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے۔جس میں ان احکامات پر عملدرآمد کرانے کی ہدایت کی گئی ہے

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: