بلال مقبول کا "جھلیا عشق کماؤنا اوکھا” سوشل میڈیا پر مقبول

0

گلوکار بلال مقبول کے گیت” جھلیا عشق کماؤنا اوکھا” عوام میں مقبول ہوگیا ۔ صوفی شاعر بابا بلہے شاہ کے کلام کو موسیقی میں شہزاد علی نے ڈھالا جبکہ میوزک ارینجمنٹ نوازعلی خان نے کیا۔گیت کی ویڈیو قاسم جعفری نے ڈائریکٹ کی جبکہ عطاالرحمان اور ماہم رحمت نے ماڈلنگ کی ہے۔بلال مقبول کا کہنا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ سوشل میڈیا پر گیت کو عوام کی بھرپورپذیرائی مل رہی ہے ۔جس سے میرا حوصلہ بڑھا ہے۔گلوکار نے آنے والے دنوں میں مزید بہتر کام کرنے کا عزم ظاہر کیا ۔

The wait is over guys, i present to you my second song jhalleya. i would like to thank Shoaib Khan and team reckless for…

Posted by Bilal Maqbool on Monday, February 17, 2020

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: