علی ظفر کی حمایت میں ساحر علی بگا میدان میں آگئے

0

گلوگار ساحر علی بگا علی کو علی ظفر کے نئے ویڈیو سونگ کا انتظار،حمایت میں میدان میں آگئے۔ساحر علی بگا نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی ہیں اور مجھ سمیت سارے گلوکار بھی پاکستانی ہیں۔پی ایس ایل فائیو کا سونگ اگر اچھا نہیں گیا گیا تو اس کا یہ ہرگز مطلب نہیں ہے کہ میوزک ختم ہوگیا۔ہوتا ہے کبھی کبھار گانا پسند نہیں کیا جاتا جہنوں نے گانا بنایا وہ بھی ہمارے ہیں ۔ساحر علی بگا نے کہا کہ علی ظفر کا ویڈیو سونگ آرہا ہے مجھے بھی اس کا انتظار ہے اللہ کرے وہ لوگوں کو پسند اجائے۔میرا نہیں خیال کہ علی ظفر نے بلاگرز سے اس طرح کی گھٹیا حرکت کرائی ہوگی۔

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: