کرونا وائرس کی تازہ صورت حال

0

چین میں کرونا وائرس سے مزید35 افراد جان کی بازی ہار گئے
مرنے والوں کی مجموعی تعداد2870 ہوگئی
۔41 ہزار سے زائد مریض ہسپتالوں سے ڈسچارج
سوچتے تھے شاید کبھی گھر واپس نہیں جا سکیں،صحتیاب افراد
وائرس میں مبتلا ایران کے رکن پارلمنٹ چل بسے
امریکا میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت
قطر میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا
فرانس میں عوامی اجتماعات پر پابندی عائد

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: