انوکھی بارات دولہا دلیہنیا کو لینے ٹریکٹر پر شادی ہال پہنچ گیا

0

چنیوٹ محلہ ٹھٹھی کے دولہا میاں نے اپنایا انوکھا انداز دولہا راجہ اپنی دولہنیا کو پھولوں سے سجے ٹریکر پر سوار ہوکر چنیوٹ کے مقامی شادی ہال پہنچ گیا بارات میں دلہا کے دوستوں نے بھی کیا خوب ہلا گلا اس انوکھی بارات کے دولہا کا کہنا تھا کہ میری خواہش تھی کے میں اپنی ہونے والی دولہنیا کو انوکھے انداز میں اپنے گھر بیاہ کر لاؤ

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: