خانیوال طالب علم بدفعلی معاملہ

0

خانیوال گورنمنٹ ہائی سکول 30 دس آر میں 10 سالہ بچے کے ساتھ ٹیچر کی مبینہ بدفعلی

ٹیچر یوسف پانچویں کلاس کے طالب علم محمد حسین کے ساتھ زبردستی بدفعلی کرتا رہا،والد

بچے کی چیخ و پکار پر دیگر بچوں کے آنے پر ٹیچر سکول سے فرار ہوگیا،والد

ٹیچر بچے کے ساتھ سکول کے سٹورروم میں مبینہ بدفعلی کرتا،،والد کا الزام

اطلاع ملتے ہی کاروائی کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے،پولیس

کچاکھوہ پولیس نے مبینہ ملزم ٹیچر کی گرفتاری کے لیے جگہ جگہ چھاپے مارے

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: