جاگیردار کا اپنے ملازم پر تشدد

0

جہانیاں حکم نا ماننا جرم بن گیامخدوم رشید کے مقامی زمیندار کا اپنے ملازم پر تشدد

تھانہ مخدوم رشیدکے علاقے میں ۔مقامی زمیندار نے اپنے ملازم کو تشدد کا نشانہ بنایا جس سے ملازم شدیدزخمی

مقامی زمیندار لیاقت گِل کے بیٹے عادی گِل نے اپنے بزرگ ملازم پپو کو بہیمانہ شدد کا نشانہ بنایا

عادی گل کا تشدد ہمارے ساتھ معول بن گیا ہے ہم غریب لوگ ہیں ہماری داد رسی کوٸی نہیں کرتا
زخمی ملازم کی بیٹی فرزانہ کا الزام

پولیس تھانہ مخدوم رشید اور ڈی ایس پی مخدوم رشید ہماری داد رسی کریں زخمی ملازم پپو کی

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: