پاکستان صحت

پاکستان میں کورونا وائرس کا پانچواں کیس رپورٹ

crona varis

وزیر اعظم کے معاون صحت برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پانچواں کیس رپورٹ ہوا ہے جس کا تعلق فیڈرل ایریا سے ہے ۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ متاثرہ مریض کی حالت بہتر ہے بہترین نگہداشت ہو رہی ہے۔ میڈیا سے گزارش ہے مریض کا نام اور اس کے خاندان بارے معلومات شیئر نہ کرے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے تیار ہے۔ حکومت عوام کے تحفظ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: