پہلی ترکش فلم جمعہ تیرہ مارچ سے شہر سمیت ملک بھر کے سینما گھروں میں ریلیز ہوگی ۔ فلم مریکل ان سیل نمبر سیون کورین زبان میں پہلے بنی جسے ترکی میں دوبارہ سے ری میک بنایا گیا ۔ فلم کو ایچ کے سی نے شہر لاہور سمیت ملک بھر میں ریلیز کرنے کے حقوق حاصل کئے ہیں ۔ فلم ترکش زبان میں انگلش سب ٹائٹلز کے ساتھ ریلیز ہو گی-