لاہور کے میو اسپتال میں کورونا وائرس سے متاثر شہری غلام عمران انتقال کر گیا

0

اسپتال ذرائع کے مطابق غلام عمران حافظ آباد کا شہری تھا جو چودہ روز قرنطنیہ میں گزار کر واپس پنجاب لوٹا تھا، شہری کو گزشتہ رات تشویش ناک حالت میں میو اسپتال لایا گیا تھا۔

زرائع کے مطابق غلام عمران گزشتہ دنوں ایران سے واپس لوٹا تھا، غلام عمران کو آئی سی یو میں رکھا گیا مگر وہاں وینٹی لیٹر کی سہولت موجود نہیں تھی۔

ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہور میں کورونا وائرس کا مشتبہ مریض غلام عمران انتقال کر گیا ہے ۔

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: