میوہسپتال لاہورسےکروناوائرس کےمزیدتصدیق شدہ 21 مریض مکمل صحتیاب

0

میوہسپتال سےمجموعی طورپر68مریض صحتیاب ہوکراپنے گھروں کوواپس جاچکےہیں، ڈاکٹریاسمین راشد

میوہسپتال میں تاحال کروناوائرس کےشکار265مریض زیرعلاج ہیں،ڈاکٹریاسمین راشد

کروناوائرس کےکنفرم مریضوں کاصحتیاب ہوکراپنےگھروں کوواپس جاناانتہائی مثبت تبدیلی ہے،ڈاکٹریاسمین راشد

حکومت پنجاب کروناوائرس کےمریضوں کےعلاج معالجےکیلئے بہترین اقدامات اٹھارہی ہے،ڈاکٹریاسمین راشد

تمام ڈاکٹرز،نرسزاورپیرا میڈیکل سٹاف کوحفاظتی سامان کی فراہمی کویقینی بنایاجارہاہے، ڈاکٹریاسمین راشد

پنجاب میں چالیس ہزارکےقریب کروناوائرس کےمشتبہ افرادکےٹیسٹ کئےجاچکے ہیں، ڈاکٹریاسمین راشد

پنجاب میں ٹیسٹنگ کی صلاحیت بھی بڑھادی گئی ہے،ڈاکٹریاسمین راشد

حکومت لاک ڈاؤن میں نرمی یابڑھانےکافیصلہ موجودہ صورتحال کے پیش نظرکرے گی، ڈاکٹریاسمین راشد

لاک ڈاؤن میں بےروزگارمزدوروں اوردیہاڑی دارطبقےکی بحالی کاکام جاری ہے، ڈاکٹریاسمین راشد

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: