پاکستان نے کرونا سے نمٹنے کے لیے حفاظتی سامان کے 50 ہزار سیٹ افغانستان کو عطیہ کر دیئے۔این ڈی ایم اے کے مطابق حفاظتی سامان میں حفاظتی سوٹس، سرجیکل گاؤن، اور جدیددستانے شامل ہیں۔ ترجمان کے مطابق این 95 ماسک کے علاوہ فیس ماسک اور عینکیں بھی سامان میں شامل ہیں ،جوتوں کے ڈسپوزایبل کور کے ساتھ ساتھ فیس شیلڈ اور کارڈ بورڈ کے باکسز بھی افغانستان بھیجے گئے۔
٭٭٭٭٭
پاکستان نے کرونا سے نمٹنے کے لیے حفاظتی سامان کے 50 ہزار سیٹ افغانستان کو عطیہ کر دیئے
