بشریٰ انصاری کا کرونا کے خاتمے تک وطن واپس نہ آنے کا اعلان

0

معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے کرونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے باوجود قوم کی جانب سے احتیاط نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانیوں نے وبا کو مذاق اور وہم سمجھ رکھا ہے۔ میں تب تک وطن واپس نہیں آؤں گی جب تک قوم وبا کو سنجیدہ نہیں لیں گی۔

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: