ڈاکٹرز کا فوری ہیلتھ ایمرجنسی لگانے کا مطالبہ

0

عید کے بعد سے کرونا کے مریضوں میں انتہائی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، پاکستان میں مریضوں کی تعداد تقریبا 80 ہزار اور اموات 1600 تک پہنچ چکی ہیں،،پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن اور ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن سمیت دیگر ڈاکٹرز تنظیموں نے سندھحکومت سے فوری ہیلتھ ایمرجنسی کے نفاذ کا مطالبہ کر دیا،،مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کوویڈ کے خلاف جنگ کرنے والے ڈاکٹرز متاثر ہوجائیں تو ان کے لئے علیحدہ اپستال میں بستر مخصوص کئے جائیں، وزیراعظم پی پی ایز کے پانچ ارب روپے کے پیکج کا اعلان کریں۔

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: