رہنمائوں کے خطابات کے دوران مریم نوازاپنی تقریر کے نکات تیار کرتی رہیں

0

گوجرانوالہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے جلسے سے مختلف رہنمائوں کے خطابات کے دوران مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز اپنی تقریر کے نکات تیار کرتی رہیں۔ تفصیلات کے مطابق رہنمائوں کے خطابات کے دوران مریم نواز اپنی تقریر کیلئے لکھے گئے نکات کاجائزہ لینے کیساتھ مسلسل لکھنے میں مصروف رہیں۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: