تر بت ،کیچ کے قر یب نا معلوم دہشتگر دوں کا سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ ،ایک اہلکار شہید ،پانچ زخمی

0

تر بت کے علا قے کیچ کے قر یب نا معلوم دہشتگر دوں کا سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ ایک اہلکار شہید اورپانچ زخمی ہوگئے ۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق کیچ کے نواحی علا قے گور گوپ میں نامعلوم دہشتگر دوں نے سیکورٹی فورسز کے قا فلے پر حملہ کیا حملے میں سیکورٹی کا ایک اہلکار شہید ہو گیا جبکہ پا نچ اہلکار زخمی ہو گئے شہید اور زخمی ہو نے والوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،حملے کے بعد سیکورٹی فو رسز نے علا قے کو گھیرے میں لیکر دہشتگر دوں کے خلاف سر جنگ شروع کر دی ۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: