عمران خان نےمیرا مذاق اڑانےکےلیےکہاکہ میں نانی ہوں،مریم نواز

0

جعلی حکومت کوکبھی تسلیم نہیں کیا نہ ہی عمران خان کو وزیراعظم مانتی ہوں،مریم نواز
عمران خان آپ کوحسرت رہےگی ہمارا قائدآپ کانام نہیں لےگا،مریم نواز
آپ نےدھرنا دیا ، نواز شریف نےایک دن بھی پریشرنہیں لیا،مریم نواز
آپ لوگوں کوکہتےہوگھبرانانہیں مگرخود ایک جلسے سے گھبراگئے ہیں،مریم نواز
نوازشریف نےگھبراکرالٹی سیدھی باتیں نہیں کیں،مریم نواز
کراچی والو جانتےہونہ کہ نیب کس کےاشارے پرکام کرتاہے، مریم نواز
کےالزام کاجواب دیناتوہین سمجھتی ہوں،مریم نواز
کل عمران خان کےچہرےپرخوف طاری تھا،مریم نواز
عمران خان کانام لیناپسند نہیں کرتی،مریم نواز
اگرآپ کوکوئی سکھانےوالا نہیں تونوازشریف سےسیکھ لیاہوتا،مریم نواز
تقریراورآپ کی ایک ایک حرکات سےآپ کاخوف دیکھ رہاتھا،مریم نواز
یہ توایک ہی جلسےمیں اپنےہوش وحواس کھوبیٹھے ہیں،مریم نواز
خدارا وزیراعظم کی کرسی کی ہی لاج رکھ لی ہوتی،مریم نواز

جومحبت کراچی میں دی گئی اس کا قرض پوری زندگی نہیں اتارسکتی،مریم نواز

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: