دنیا بھرمیں کورونا کیسز کی یومیہ تعدادچارلاکھ سے متجاوز،11لاکھ ہلاکتیں

0

نیویارک دنیا بھرمیں کورونا کیسزکی یومیہ تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ یورپی ممالک میں کورونا کیسز میں اضافہ دنیا بھر میں کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ بنا۔دنیا بھرمیں کورونا کیسز کی تعداد 3 کروڑ 99 لاکھ سے زیادہ ہوگئی جبکہ کورونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 11 لاکھ 14ہزار سے زیادہ ہوگئی۔امریکی میڈیارپورٹس کے مطابق دنیا بھر سے رپورٹ کیسزمیں 100 میں سے34 کورونا مریضوں کا تعلق یورپ سے ہے۔دنیا بھرمیں کورونا کیسز کی تعداد 3 کروڑ 99 لاکھ سے زیادہ ہوگئی جبکہ کورونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 11 لاکھ 14ہزار سے زیادہ ہوگئی۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: