نامور فلمسازملک یعقوب نورکی پنجابی فلم”کنڈی نہ کھڑکا”کوآئندہ برس نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔ ملک یقوب نورنے ایک سال قبل اپنی فلم کی شوٹنگ کا آغازکیا تھااوراب فلم کاتمام مکمل ہو چکاہے ۔بتایا گیا ہے کہ فلم کوآئندہ برس فروری میں پنجاب بھر کے سرکٹ میں ریلیز کیا جائیگا۔ فلم میں ملک یعقوب نورخودبھی مرکزی کرداراداکر رہے ہیں۔
٭٭٭٭٭
ملک یعقوب نورکی پنجابی فلم”کنڈی نہ کھڑکا”کوآئندہ برس نمائش کیلئے پیش کیا جائیگا
