شوبزانٹرٹینمنٹ

بعض اداکار بڑی سکرین کے سحر میں مبتلا،مجھے چھوٹی سکرین پر کام کرنا زیادہ اچھا لگتا ہے ‘ سمیع خان

اداکار سمیع خان نے کہا ہے کہ مجھے بڑی سکرین کی نسبت چھوٹی سکرین سے زیادہ لگائو ہے ، بعض اداکار بڑی سکرین کے سحر میں مبتلاہوتے ہیں لیکن مجھے اس کے برعکس چھوٹی سکرین پر کام کرنا زیادہ اچھا لگتا ہے ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے فلموںمیںبھی کام کیا ہے لیکن مجھے اصل شہرت چھوٹی سکرین سے ملی ہے۔ بعض اداکاربڑی سکرین کے سحر میں مبتلاہوتے ہیں لیکن مجھے چھوٹی سکرین پسند ہے ۔انہوںنے کہا کہ میں شروع سے اپنے سینئرز سے رہنمائی لیتا ہوں او رکبھی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کیا اور یہی وجہ ہے کہ میں نے اپنے کیرئیر میں بہت کم غلطیاں کی ہیں۔
٭٭٭٭٭

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: