اونج لائن ٹرین کا افتتاح ، چین کا زبردست ردِعمل آ گیا

0

بیجنگ چین نے اورنج لائن ٹرین کے افتتاح کا بھرپور مقدم کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اورنج لائن ٹرین منصوبے کی تکمیل سی پیک منصوبے کا اہم حصہ ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یہ بات اورنج لائن ٹرین منصوبے اور سی پیک سے متعلق جاری کیے گئے بیان میں کہی۔ترجمان چینہ وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ اورنج لائن منصوبہ پاک چین شراکت دار کا مظہر ہے۔چین سی پیک کے منصوبوں پر پاکستان کے ساتھ کام جاری رکھے گا۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: