شوبزانٹرٹینمنٹ

گلوکارجاویدسرفرازکے گانے”شہردی پروہنی”نے پاکستان سمیت دنیا بھرمیں دھوم مچا دی

Bolti News

کنیڈا میں مقیم پاکستانی نژادگلوکارواداکارجاویدسرفرازکے گانے”شہردی پروہنی”نے پاکستان سمیت دنیا بھرمیں دھوم مچادی،جاویدسرفرازکا یہ گانا سوشل میڈیا پر عوام کا پسندیدہ گانا بن چکا ہے ،اوراب لاکھوں لوگوں نے اس گانے کودیکھا اور سنا ہے،اس گانے کے شاعروکمپوزرجاویدسرفرازہیں،اس گانے کوپاکستان سمیت کنیڈا میں فلمایا گیا ہے جس میں پاکستانی فنکاروں کے ساتھ ساتھ کنیڈین فنکاروں نے بھی حصہ لیا ہے،اپنے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں جاویدسرفرازنے بتایا کہ انہیں بہت زیادہ خوشی ہے کہ ان کے گانے کوعوام میں پزیرائی ملی ہے۔جس کے لئے میں عوام کا مشکورہوں۔
٭٭٭٭٭٭

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: