پاکستان

بھنگڑا سٹارناصربیراج کے بیٹے کامران بیراج نے بھی میوزک کی دنیا میں قدم رکھ دیا

بھنگڑا سٹارناصربیراج کے بیٹے کامران بیراج نے بھی میوزک کی دنیا میں قدم رکھ دیا،ان کا پہلا گانا ریکارڈکرلیا گیا ہے جس میں ماڈلنگ ہریشہ علی،ابیہانے کی ہے،میوزک اورویڈیوڈائریکٹرعظیم امین ہیں،گلوکارکامران بیراج کا گانا”منڈا فالوکردا”میوزک کی دنیا میں ایکخوبصورت اضافہ ہے امیدہے اس گانے پرعوام اپنی پسندیدگی کا اظہارکرے گی،ایک ملاقات کے دوران کامران بیراج نے بتایا کہ اانہوں نے اپنے نئے گانے کوبنانے میں بہت محنت کی ہے جسے عوام ضرورپسندکرے گی،کامران بیراج نے کہا کہ مجھے میرے والدبھنگڑاسٹارناصربیراج کی مکمل سپورٹ حاصل ہے۔اورمیں آج جوکچھ بھی ہوں اپنے ماں باپ کی دعائوں ہی کی وجہ سے ہوں۔
٭٭٭٭٭٭

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: