شوبزانٹرٹینمنٹ

خوبرواداکارہ لائبہ خان نے کویت کے بزنس مین سے خفیہ شادی کرلی

خوبرواداکارہ وپرفارمرلائبہ خان نے خفیہ طورپرکویت کے بزنس مین سے شادی کرلی،ان کے شوہرکا نام عبدالجبارمعلوم ہوا ہے،ذرائع کے مطابق اداکارہ کے نکاح میں ان کے قریبی عزیز،دوست اوررشتہ دارشریک ہوئے تھے،یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ کویت کے بزنس مین عبدالجباربہت جلدپاکستان میں ایک بڑے ایونٹ کا اہتمام کریں گے،جس میں میڈیا اورشوبزکے لوگوں کو دعوت دی جائے گی۔
٭٭٭٭٭

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: