شوبزانٹرٹینمنٹ

ثنا خان کی شوہر کے ساتھ سیر سپاٹوں کی ویڈیو ائرل

سابق بالی ووڈ اداکارہ ثناء خان کی اپنے شوہر کے ہمراہ سیر سپاٹوں کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جبکہ اْن کی ساس نے اْنہیں بریانی بنا کر کھلائی ہے۔بھارتی شوبز انڈسٹری چھوڑ کر دین کا رستہ اختیار کرنیوالی سابق بھارتی اداکارہ ثناء خان نے رواں ماہ گجرات سے تعلق رکھنے والے مفتی انس نامی شخص سے شادی کی ہے۔ نئے نویلے جوڑے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ثناء خان نے حجاب پہنا ہوا ہے اور وہ اپنے شوہر کے ساتھ گاڑی میں موجود کہیں جا رہی ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل یہ سیلفی ویڈیو ثناء خان کی جانب سے ہی بنائی گئی ہے۔
٭٭٭٭٭

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: