پلاک بھی فلمی ڈگر پر

پلاک بھی فلمی ڈگر پر

ڈائریکٹر جنرل صغرا صدف نے پلاک میں سینئر فلم ڈائریکٹر حسن عسکری کی جانب سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پنجابی فلم کے فروغ کے لئے پلاک میں بہت جلد ایک پنجابی فلموں کے لئے سینما بنایا جائے گا جہاں کوئی پنجابی فلم فلاپ نہیں ہوگی بلکہ پنجابی فلم کو اس سینما میں بھر پور نمائش کا موقع ملے گا انہوں نے کہا کہ اس ٹینڈر تیار ہوگیا ہے.

You might also like

Comments are closed.