شوبزانٹرٹینمنٹ

سوئیڈن کے شہزادہ فلپ اور اہلیہ کورونا میں مبتلا

سوئیڈن کے شہزادہ کارل فلپ اور ان کی اہلیہ شہزادی صوفیا کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔سوئیڈش رائل کورٹ کے مطابق شہزادہ فلپ اور شہزادی صوفیا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے تاہم دونوں کی طبیعت بہتر ہے، شاہی خاندان کے دیگر افراد کا ٹیسٹ کرلیاگیا ۔ یاد رہے کہ سوئیڈن میں کورونا متاثرین کی تعداد دو لاکھ 30 ہزار سے زیادہ ہے ،اب تک ساڑھے چھ ہزار سے زیادہ افراد اس وبا سے اپنی جانوں سے دھو بیٹھے ہیں۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: