زری شریف کی یونیورسٹی میں انٹری

فلمسٹار زری شریف کو اردو فلم بے پناہ عشق مل گئی.فلم کی شوٹنگ لاہور میں واقع علاقے ماڈل ٹاؤن میں جاری ہے .زری شریف نے بتایا کہ وہ چار سال کے بعد کسی فلم کی شوٹنگ میں حصہ لے رہی ہیں ان کی کوشش تھی کہ کوئی اچھا اسکرپٹ ملے تو اس میں کام کروں.زری شرہف نے کہا کہ فلم کی تمام کاسٹ نئی ہے اور نئے لوگوں کو فلم انڈسٹری کا حصہ بنانا اچھی بات ہے.فلم میں نئے اداکار جواد کے ساتھ مرکزی کردار ادا کررہی ہوں.فلم کی شوٹنگ یونیورسٹی میں کی گئی.

You might also like

Comments are closed.