ڈولفن اہلکار ڈاکو اور چور نکلے

ڈولفن کے گرفتار اہلکاروں سے درجنوں موٹر سائیکلیں بر آمد ہوئیں

اسٹریٹ جرائم کی وارداتوں کو روکنے والے خود اسٹریٹ کرائم میں ملوث پائے گئے،ڈولفن ہیڈ کوارٹر سے چوری شدہ موٹر سائیکلیں بھی بر آمد دونوں گرفتار ڈولفن اہلکار ڈاکوؤں کے نام بلال ہیں، گرفتار ڈولفن اہلکاروں سے موٹر سائیکلیں اور پسٹل بھی بر آمد کر لئے، ڈولفن سکواڈ کے اہلکار شہریوں سے وارداتیں کرتے رہے،

سی آئی اے نے ڈولفن اہلکار ملزموں کی نشاندہی پر مزید گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کردیا ڈولفن ہیڈ کوارٹر سے چوری ہونے والا پسٹل بھی گرفتار ہونے والے ڈولفن اہلکاروں بلال سے برآمد ہوا،دونوں ڈولفن اہلکار عرصہ دراز سے اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں کرتے رہے،ان ڈولفن کے گرفتار اہلکاروں سے درجنوں موٹر سائیکلیں بر آمد ہوئیں،سی آئی اے ذرائع

You might also like

Comments are closed.