کلثوم نواز انتقال کر گئیں

شہباز شریف کی تصدیق

کلثوم نواز طویل عرصے سے لندن ہارلے اسٹریٹ کلینک میں زیر علاج تھیں، سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز لندن کے ہارلے اسٹریٹ کلینک میں دوران علاج انتقال کر گئیں۔ جو کہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں، بیگم کلثوم نواز کو گزشتہ رات طبعیت بگڑنے پر دوبارہ وینٹی لیٹر پر ڈالا گیا تھا۔
واضح رہے کہ کینسر کے عارضے میں مبتلا کلثوم نواز طویل عرصے سے لندن میں زیر علاج تھیں، جہاں ان کی کئی کیمو تھراپیز ہو چکی تھیں۔

You might also like

Comments are closed.