پاک چین سرحد خنجراب پر موسم سرماکی پہلی برفباری نے سردی بڑھادی

پاک چین سرحد خنجراب پر موسم سرماکی پہلی برفباری نے سردی بڑھادی

سیاحوں کی بڑی تعداد برفباری اور موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے پاک چین سرحد پر پہنچ گئی ہے جب کہ خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع میں حالیہ بارشوں کے باعث گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا۔ مشرقی بلوچستان کے علاقوں ہرنائی، ژوب میں تیز بارش اور پہاڑی علاقوں میں ژالہ باری اور نالوں میں طغیانی آگئی جس سے ژوب اور ڈیرہ اسماعیل خان شاہراہ کئی مقامات سے متاثر ہوئی دوسری جانب محکمہ موسمیات نے مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش کی پیش گوئی کی ہے ۔

You might also like

Comments are closed.