سابق اداکارہ نور بخاری نے ایمن خان کی تصویروں پر کمنٹ کی وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ اْن کے کمنٹ کا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں تھا۔خیال رہے کہ منال خان کی سالگرہ کی تقریب میں منال خان کے قریبی دوست اور اداکار احسن محسن اکرام نے بھی شرکت کی اور تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جنہیں دیکھ کر جہاں صارفین نے ان پر شدید تنقید کی تو وہیں سابق اداکارہ نور بخاری نے بھی منال خان کو مشورہ دیاتھا۔اب انسٹاگرام پر نور بخاری نے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ کسی کی دل آزاری نہیں کرنا چاہتی تھیں، میرا کمنٹ تو خبر ہی بن گیا۔
٭٭٭٭٭
نور بخاری کی منال کی نامناسب تصویروں پر کمنٹ کی وضاحت
