پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز بلاول بھٹو کا دوبارہ کورونا ٹیسٹ لیا گیا جس کی رپورٹ منفی آ گئی ہے۔ بلاول بھٹو کورونا سے صحتیابی کے بعد 13دسمبر کو پی ڈی ایم کے لاہور میں ہونے والے جلسے میں شرکت کریں گے۔
٭٭٭٭٭
بلاول بھٹو کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا، لاہور کے جلسے میں شرکت کرینگے
