شوبزانٹرٹینمنٹ

نامور رائٹر اے آرگل کے لکھے ہوئے اسٹیج ڈرامے ” اشتہاری محبوبہ ” نے دھوم مچا دی

نامور رائٹر اے آرگل کے نئے اسٹیج ڈرامے ” اشتہاری محبوبہ ” نے تین روز میںشاندار بزنس کر کے دوسرے ڈراموں کو مات دیدی ۔ ان دنوں ستارہ تھیٹر میں نامور رائٹر اے آر گل کا لکھا ہوا اسٹیج ڈرامہ ”اشتہاری محبوبہ ”پیش کیا جارہا ہے جس کی کاسٹ میں سوہا علی ، عالیہ چوہدری، رابعہ چوہدری، فدا رانا آنچل خان، انور ماہی، افشان چیمہ سمیت دیگر شامل ہیں۔ ڈرامے کے ڈائریکٹر لالہ شہزاد ہیںجبکہ اس کے پروڈیوسر سجاد چوہدری اور عثمان چوہدری ہیں۔
٭٭٭٭٭

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: