شوبزانٹرٹینمنٹ

نامور کامیڈین افتخار ٹھاکرقبرستان کی سکیورٹی افسر بن گئے

نامور کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکرقبرستان کی سکیورٹی کے افسر بن گئے ۔ یہ کردار انہوں نے بھارتی پنجابی فلم ” پانی وچ مدھانی ”میں اداکیا ہے ۔ اداکار افتخار ٹھاکر نے یو کے میں بننے والی فلم ” پانی وچ مدھانی ”میںاپنے فن کا مظاہرہ کیا ہے جس کی شوٹنگ مکمل ہو چکی ہے ۔ فلم کے ہدایتکار دادو جی ہیں جو اس سے قبل بھی متعد د فلمیں بنا چکے ہیں اور تمام فلمیں سپر ہٹ ہوئی ہیں۔ مذکورہ فلم کو 12فروی کو بھارت سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ریلیز کیا جائے گا ۔
٭٭٭٭٭

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: