شوبزانٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان کی ماضی کی 29سال پرانی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل

شاہ رخ خان

بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی ماضی کی 29سال پرانی تصویر منظر عام پر آنے کے بعد فوراًہی انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار ویویک کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر کی گئی شاہ رخ خان کی تصویر1991میں انکی گوری خان کے ساتھ ہونے والی شادی کے کچھ دنوں کے بعد کی ہے۔ تصویر میں شاہ رخ خان کے ہمراہ انکی بہن بھی موجود ہیں۔انٹرنیٹ پر تصویر کے سامنے آتے ہی کنگ خان کے مداحوں نے کہا کہ انہیں اپنے پسندیدہ اداکار کی ماضی کی تصویر دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ مداحوں نے ماضی کی تصویر کو خوب پسند کیا اور شاہ رخ خان کے لئے نیک تمناوں کا اظہار بھی کیا۔
٭٭٭٭٭

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: