شوبزانٹرٹینمنٹ

گلوکارہ سارہ ارشدکو ٹی وی ڈراموںمیں کام کرنے کی پیشکش

Bolti News

گلوکارہ سارہ ارشدکو ٹی وی ڈراموںمیں کام کرنے کی پیشکش ہوئی ہے ۔ذرائع کے مطابق سارہ ارشد پراجیکٹ کے حوالے سے مکمل آگاہی اور پروڈیوسر سے بات چیت کے لئے اسلام آبادسے کراچی پہنچ گئی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ سارہ ارشد بات چیت کے بعد ڈرامے میں کام کرنے یا نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کریںگی ۔
٭٭٭٭٭

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: