صومیہ خان کی نعت بخش دے مجھ کو تو صدقہ مصطفی مکمل

گلوکارہ صومیہ خان کی نئی نعت ” بخش دے مجھ کو تو صدقہ مصطفی ” مکمل۔ نعت کے شاعر اور میوزک کمپوزر حیدر ذوالقرنین جبکہ مکس ماسٹر اسٹوڈیو علی مصطفی ہیں۔نعت کو شوٹ دبئی میں کیا گیا ہے۔صومیہ خان نے بتایا کہ نعت جلد ریلیز کی جائے گی۔

You might also like

Comments are closed.