شوبزانٹرٹینمنٹ

رابی فائونڈیشن کے تحت مستحق لوگوں کو روزگار کے حصول میں معاونت کیلئے رکشے فراہم کرنے کا آغاز

Bolti News

شوبزکو خیر باد کہنے کے بعد فلاحی سر گرمیاں کرنے والی رابی پیرزادہ کی سماجی تنظیم رابی فائونڈیشن کے تحت مستحق لوگوں کو روزگار کے حصول میں معاونت کیلئے رکشے فراہم کرنے کا آغاز کر دیا گیا ۔ رابی پیرزادہ نے اپنی تنظیم کی جانب سے مستحق شخص کو دئیے جانے والے رکشے کوخود بھی چلایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی زیر گردش ہے ۔مزید بتایا گیا ہے کہ برآمد کرنے کے لئے جائے نمازکی تیاری بھی شروع کر دی ہے اور انہیں بیرون ممالک سے آرڈر بھی ملنا شروع ہو گئے ہیں۔
٭٭٭٭٭

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: