شوبزانٹرٹینمنٹ

مہک نورنے ساتھی اداکارائوںمیں ملبوسات کی تقسیم کی روایت کو بر قرار رکھا’ ذرائع

Bolti News

ناموراداکارہ مہک نورنے سردیوں میں ساتھی اداکارائوںمیں ملبوسات کی تقسیم کی روایت کو بر قرار رکھا۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ مہک نور نے ہر سال کی طرح امسال بھی موسم سرما نئے ملبوسات ساتھ کام کرنے والی اداکارائوں کو تحفے کے طور پر دئیے ہیں ۔ مہک نور ہر سال ملبوسات سلواتی ہیں جو وہ اپنے ساتھ کام کرنے والی اداکارائوں میں تقسیم کرتی ہیں۔ذرائع کے مطابق زیادہ وسائل نہ رکھنے والی اداکارائوں میں بغیر تشہیر کئے ملبوسات تقسیم کرتی ہیں۔
٭٭٭٭٭

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: