شوبزانٹرٹینمنٹ

مہوش حیات حوروں سے زیادہ خوبصورت ہیں؟، مداحوں کی تعریف

Bolti News

پاکستان کی معروف اداکارہ و سپر ماڈل مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس پر مداح اْن کی خوبصورتی کے گْن گا رہے ہیں۔مہوش حیات کی جانب سے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی تصویر میں وہ نہایت حسین اور خوش نظر ا رہی ہیں۔انہوں نے لال رنگ کا ایک خوبصورت سا گاؤن پہنا ہوا ہے، مہوش حیات کی تصویر سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ بھاگتے ہوئے پیچھے کی جانب مڑ کر دیکھ رہی ہیں اور اْن کے خوبصورت رنگ کے گْھنگرالے بال ہوا میں اْڑ رہے ہیں اور اْن کے حسن میں مزید اضافہ کر رہے ہیں۔مہوش حایت کی اس تصویر پر اْن کے مداحوں کی جانب سے تا حال ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس ا? چکے ہیں۔مہوش حایت کی تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے ایک علی رضا نامی مداح کا مہوش کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ‘جنت کی حوریں بھی تم سے حسد کرتی ہوں گی،’ جبکہ ایک صارف کا لکھنا تھا کہ وہ نہایت حسین نظر آرہی ہیں۔
٭٭٭٭٭

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: