شوبزانٹرٹینمنٹ

اسرا بیلگیچ نے 2 گھنٹے میں 4 لاکھ سے زائد لائیکس سمیٹ لئے

Bolti News

تر ک ڈرامہ سیریز ‘ارطغر ل غازی’ کی ہیروئن (حلیمہ سلطان) اسرا بیلگیچ کی نئی تصویر نے مداحوں کو اپنی جانب راغب کرلیا اور ان کی تصویر نے صرف 2 گھنٹے میں 4 لاکھ سے زائد لائیکس سمیٹ لیے۔ ترک اداکارہ اسرا بیلگیچ کروڑوں دلوں پر راج کرتی ہیں اور ان کی تصاویر کو مداح خوب پسند کرتے ہیں۔اسرا بیلگیچ نے اپنی نئی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی تو ان کی تصویر پر مداحوں کے جانب سے لائیکس اور کمنٹنس کا تانتا بندھ گیا۔ دنیا بھر میں موجود بڑی تعداد میں ان کے فین اسرا بیلگیچ کو سراہ رہے ہیں اور ان کی تصویر پر دلچسپ تبصرے بھی کررہے ہیں۔
٭٭٭٭٭

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: